ڈیلیوری اور واپسی
ڈیلیوری
- ہر آرڈر پر Rs 250 ڈیلیوری فیس۔
- Rs 5,000 سے زائد کے آرڈر پر مفت ڈیلیوری۔
- آرڈر قبول ہونے پر ڈیلیوری کا وقت واٹس ایپ پر بتایا جاتا ہے۔
تبدیلی
- یونیفارم اور جوتے: ڈیلیوری کے 7 دن کے اندر سائز تبدیلی، بشرطیکہ استعمال نہ ہوئے ہوں اور اصل ٹیگ لگے ہوں۔
- کتابیں، کاپیاں اور کھلی ہوئی اسٹیشنری واپس نہیں ہوتیں، سوائے اس کے کہ خراب یا غلط ہوں۔
- دینی کتب احترام سے سنبھالی جاتی ہیں؛ خراب نسخہ مفت تبدیل کیا جاتا ہے۔
خراب یا غلط اشیاء
48 گھنٹے کے اندر اپنے آرڈر کے حوالہ نمبر اور تصویر کے ساتھ واٹس ایپ کریں، ہم مسئلہ حل کر دیں گے۔